پورے پاکستان کو اندھیرے میں رکھنے کی اصل وجہ سامنے آگئی، عوام سے صبر کی درخواست۔

    پورے پاکستان کو اندھیرے میں رکھنے کی اصل وجہ سامنے آگئی، عوام سے صبر کی درخواست کر دی گئی۔

     

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 9 جنوری 2021 کی رات 12 بجے کے قریب پورے پاکستان میں بجلی بند ہوگئ، جس کو ابتدائی طور پر معمولی لوڈشیڈنگ کا نام دیا گیا، بعد میں پتہ چلا کہ وجہ کچھ اور ہی ہے۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، ڈیم میں بجلی مہیا کرنے کے سسٹم میں اچانک فریکونسی 50 سے صفر پر چلی گئی، جس سے پورے پاکستان میں بجلی بند ہو چکی ہے۔ تاہم ابھی تک اس بات کا تعین نہیں کیا گیا کہ یہ فالٹ کیوں پیدا ہوا۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: ایسی لاہوری لڑکی جو ہر جمعہ کو دلہن بن جاتی ہے، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائے گے۔

     

    ذرائع کے مطابق، تربیلا ڈیم کی بحالی کا کام کیا جا رہا ہے، جس کے بعد مرحلہ وار پورے پاکستان میں بجلی بحال کی جائے گی۔

    Advertisement

     

    حکومتی ذرائع سے عوام کو درخواست کی جارہی ہے کہ وہ صبر کا مظاہرہ کرے، جلد ہی بجلی بحال ہو جائے گی، کیونکہ تمام ٹیمیں اپنے اپنے اسٹیشنوں پر پہنچی ہوئیں ہیں اور وفاقی وزیر پاور جناب عمر ایوب صاحب خد اس سارے معاملے کی نگرانی کر رہے ہے۔

    وفاقی برائے توانائی کی پریس کانفرنس

    Advertisement

    مورخہ 10 جنوری بروز اتور 10 بجے کے قریب وفاقی وزیر اطلاعات اور وزیر توانائی نے پریس کانفرنس کی، جس میں انہوں نے 9 جنوری کی رات کو پورے پاکستان میں ہونے والے بجلی شٹ ڈاؤن کی وضاحت دی۔

     

    تفصیلات کے مطابق، وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے بتایا کہ 11.41 منٹ میں سسٹم میں نقص پڑا اور فریکونسی اچانک سے نیچے گر گئی، جس کی وجہ سے فورا حفاظتی سسٹم نے بجلی کی ترسیل کو بند کر دیا۔ اس بارے میں، وزیراعظم عمران خان سے عمر صاحب کی بات ہوئی اور انہیں تمام معاملات کے بارے میں آگاہ، جس پر وزیراعظم نے کہا کہ جلد از جلد اس مسئلے کو حل کیا جائے۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھئے: خوبصورتی کی وجہ سے نوکری سے نکالے جانے والی لڑکی اندر کی کہانی۔

     

    Advertisement

    وفاقی وزیر نے بتایا کہ وہ خد نیشنل گریڈ میں تھے اور الحمداللہ سسٹم ٹھیک ہو چکا ہے اور جزوی طور پر پورے پاکستان میں بجلی کو بحال کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس معاملے کو جاننے کے لئے انکوارئی ٹیم تشکیل دی جا چکی ہے، جو اس بارے میں جانچ پڑتال کرے گے کہ مسئلہ کیا ہوا، جس وجہ سے یہ سب ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ دھند کے باعث ابھی تک نقص کا پتہ نہیں چل پا رہا۔

     

    مزید پڑھئے: واٹس ایپ آپ کی تصاویر اور میسجز دیکھ سکتی ہے یا نہیں؟

    Advertisement

     

    مزید بتاتے ہوئے، آگاہ کیا کہ موجودہ حکومت نے 49 ارب روپے بجلی کی ٹرانسمیشن کو بہتر کرنے کے لئے لگایا ہے۔ انہوں نے عوام کو اعتماد لیتے ہوئے کہا کہ یہ صرف پاکستان میں ںہیں ہوا، پوری دُنیا میں ایسا ہوتا ہے۔ اس سے پہلے کلیفورینا، نیویارک اور برطانیہ میں بھی ہو چکا ہے۔ اس لئے پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔ انہوں نے وجہ کے بارے میں بتاتے ہوئے آگاہ کیا کہ ڈیم سے 500 کے وی کے تین سرکٹ نکلتے ہیں، ابھی تک یہ پتہ نہیں چلا کہ کس سرکٹ میں نقص پڑا ہے۔ گرمیوں میں بجلی کی طلب 20 سے 25 ہزار کے قریب ہوتی ہے، جبکہ سردیوں میں طلب میں کمی ہو کر 12 سے 13 ہزار رہ جاتی ہے۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھئے: مچھلی کو پہچاننے کا آسان طریقہ کہ وہ تاذہ ہے یا نہیں؟

     

    وفاقی وزیر کا یہ بھی دعوعیٰ تھا کہ ان کے دور حکومت میں پہلے کبھی بھی ایسا نہیں ہوا کہ پورا پاکستان تاریک میں چلا جائے، یہ پہلی دفعہ ہوا

    Advertisement