Headlines

    سیٹھ عابد کی خبر پر وزیراعظم عمران خان نے رنجیدہ ہو کر ان کا احسان پوری قوم کو بتا دیا۔

    مشہور شخصیت سیٹھ عابد کی خبر سن کر وزیراعظم عمران خان نے رنجیدہ ہو کر ان کا احسان پوری قوم کو بتا دیا۔

     

    اسلام آباد (نیوزڈیسک) مورخہ 10 جنوری 2021 بروز اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا۔

     

    مزید پڑھیے: پورے پاکستان کو اندھیرے میں رکھنے کی اصل وجہ سامنے آگئی، عوام سے صبر کی درخواست۔

     

    تفصیلات کے مطابق، انہوں نے کہا کہ انہیں سیٹھ عابد حسین کے خبر کے بارے میں سن کر بہت دُکھ ہوا۔ انہوں نے احسان یاد کرواتے ہوئے کہا کہ سیٹھ عابد حسین شوکت خانم عطیات کنندہ کی ابتدائی لسٹ میں شامل ہے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ ان کی دُعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہے۔

     

    — Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 10, 2021