خبردار! کہی یہ معمولی سی غلطی آپ کو ہمیشہ کے لئے مشکل میں نہ ڈال دے۔

آگاہی پرگرام کی طرف سے آپ کو یہ معلوماتی خبر دی جارہی ہے، اس لئے یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کرے، ہو سکتا ہے کہ آپ کی وجہ کوئی مصیبت سے بچ جائے۔

 

آج کل ہمارے گرد نواح میں بہت عام ہوا ہے، بات بات پر آپ کے انگھوٹھے کے نشانات الیکٹرانک مشین پر لئے جاتے ہے، جیسا کہ سم وغیرہ لینے جائے تو وہاں پر انگوٹھے کا نشان لیا جاتا ہے۔

Advertisement

 

لیکن کیا آپ جاتنے ہے؟ غیر مصدقہ لوگوں سے سم وغیرہ لینے سے آپ کے انگوٹھے کے نشانات کا غلط استعمال بھی ہو سکتا ہے۔ اسی موجودہ حلات کے پیش نظر، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ایک پریس ریلیز جاری کی، جس میں انہوں نے اس بارے میں آگاہ کیا کہ جعلساز مارکیٹ میں بہت آگئے ہیں، جو معصوم اور غریب لوگوں کو راشن اور وظیفہ کا کہہ کر ان سے انگوٹھے کے نشانات لے لیتے ہیں اور پھر اس کا غلط استعمال کرتے ہے۔ اس لئے کسی بھی مقصد کے انگھوٹھوں کے نشانات دیتے ہوئے انتہائی ذمہ داری اور احتیاط کا مظاہرہ کرے تاکہ آپ ان جعلسازوں سے بچ سکے۔

 

Advertisement

مزید پڑھیے: مچھلی کھائیں دھوکہ نہیں، جانئے تازہ اور صحت مند مچھلی پہچاننے کا پوشیدہ راز

 

 

Advertisement

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے مزید درخواست کی ذمہ داری شہری ہونے کا ثبوت دے اور اس خبر کو زیادہ سے زیادہ پھیلائے تاکہ ان جعل سازی سے بچا جا سکے۔ مزید یہ کہ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے نام پر کتنی سمیں چل رہی ہیں تو آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر 668 پر بھیج کر یہ پتہ کر سکتے ہیں کہ آپ کے نام پر کتنی سمیں نکلی ہوئی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago