Headlines

    وفاقی وزیر فواد چوہدری کا بھی واٹس ایپ کے خلاف اہم فیصلہ، پاکستانیوں کے لئے خوشخبری

    وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی واٹس ایپ پالیسی کے خلاف اہم فیصلہ سنا دیا، پاکستانیوں کے لئے خوشخبری۔۔۔

     

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 10 جنوری 2021 بروز اتوار کو وفاقی وزیر برائے وزرات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ٹوئٹر پر واٹس پالیسی کے بارے میں اہم اعلان کر دیا۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: نئی واٹس ایپ پالیسی سے آپ کا ذاتی ڈیٹا، تصاویر وغیرہ بھی واٹس ایپ کے پاس جائینگی یا نہیں؟ واٹس ایپ نے وضاحت کر دی۔

    تفصیلات کے مطابق، وفاقی وزیر سائنس فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ واٹس ایپ نے صارفین کا ذاتی ڈیٹا لینے کی پالیسی متعارف کروائی ہے، جو کہ لمحہ فکریہ ہے۔ اس لئے وہ پاکستان کی عوام الناس کے لئے ایسا قانون متعارف کروانے لگے ہے، جو لوگوں کے ذاتی معلومات کی قانونی طور پر حفاظت کرے۔

    Advertisement