Headlines

    روس کے صحافی نے پاکستان کی لوڈ شیڈنگ کا مذاق اڑانے والے بھارتیوں کو ایسا جواب دیا کہ انہے منہ چھپانے کی جگہ بھی نہ ملی۔۔

    روس کے صحافی نے پاکستان کی لوڈ شیڈنگ کا مذاق اڑانے والے بھارتیوں کو ایسا جواب دیا کہ انھے چھپنے کی جگہ نا ملی۔۔

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں ہونے والی لوڈشیڈنگ پر پاکستان کا روایتی حریف بھارت بھی میدان میں آگیا اور پاکستان کا مزاق اڑایا۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: پورے پاکستان کو اندھیرے میں رکھنے کی اصل وجہ سامنے آگئی، عوام سے صبر کی درخواست۔

     

    تفصیلات کے مطابق، مورخہ 10 جنوری 2021 کو روس کے ڈیفنس تجزیہ نگار نے کہا کہ بھارت پاکستان کی لوڈ شیڈنگ پر مزاق اڑا رہا ہے، مگر بھارت میں 100 سے زیادہ گاؤں میں آزادی سے لے کر ابھی تک بجلی نہیں پہنچی۔ ان کا کہنا تھا کہ لوڈ شیڈنگ کسی بھی ملک میں ہو سکتی ہے۔

    Advertisement