Headlines

    ریحام خان بھی ہزارا برادری کے بارے میں عمران خان کے خلاف میدان میں آگئی۔

    ریحام خان بھی ہزارا برادری کے بارے میں عمران خان کے خلاف میدان میں آگئی۔

     

    کوئٹہ (نیوز ڈیسک) ہزارا برادری کے واقع کے بعد، پورے پاکستان میں ہزارا برادری اور حکومت کو لے کر بحث چھڑی ہوئی ہے۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، ریحام خان بھی اس بارے میں میدان میں آگئی اور عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا کہ پہلی دفعہ ایسا کٹھ پتلی وزیراعظم دیکھا ہے، جو کہتا ہے کہ پہلے مسائل حل کرو، پھر میں آؤں گا۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: ایسی لاہوری لڑکی جو ہر جمعہ کو دلہن بن جاتی ہے، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائے گے۔

     

    آپ کو بتاتے چلے، مورخہ 9 جنوری کو وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کا دُورہ کیا اور ہزارا برادری کے متاثرین کو ملا اور ان کے تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی۔

    Advertisement