Headlines

    صدر آصف علی زرداری کے بارے میں بری خبر، ڈاکٹرز بلاول ہاؤس پہنچ گئے، دعاؤں کی درخواست

    صدر آصف علی زرداری کے بارے میں بری خبر، ڈاکٹرز بلاول ہاؤس پہنچ گئے، دعاؤں کی درخواست

    کراچی ( نیوز ڈیسک) سابقہ صدر آصف علی زرداری کی طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر کی ٹیم بلاول ہاؤس پہنچ گئی۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: زید حامد کا بھانڈہ پھوٹ گیا، رات سے سوشل میڈیا پر پاکستان کے بارے میں غلط خبریں دینے والے کی حقیقت سامنے آگئی۔

    تفصیلات کے مطابق، نجی خبر رساں ادارے دنیا نیوز نے خبر نشر کی ہے سابقہ صدر آصف علی زرداری کا اچانک بیپی ہائی ہوا اور سینے میں درد ہوئ، جس کی وجہ سے ان کی طبیعت نا ساز ہو گئی اور اسی وقت ڈاکٹرز کی ٹیم کو بلاول ہاؤس  بلا لیا گیا۔

    Advertisement