پورے پنجاب میں بہت اہم کیمپین شروع، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کیمپین کے بارے میں اہم پیغام

    پورے پنجاب میں بہت اہم کیمپین شروع، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کیمپین کے بارے میں اہم پیغام

     

    پورے پنجاب میں بہت اہم کیمپین شروع، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کیمپین کے بارے میں اہم پیغام

    Advertisement

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 11 جنوری 2021 بروز سوموار کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سماجی رابطہ کی سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے ذمےداران کے نام سامنے آگئے، حکومت ایکشن میں۔۔

     

    تفصیلات کے مطابق، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آگاہ کیا کہ مورخہ 11 جنوری سے پورے پنجاب میں 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب کا فرض بنتا ہے کہ اپنے عزیز و اقارب کو اس بات کی تلقین کرے کہ وہ اس بیماری کے خاتمہ کے لئے تعاون کریں۔

    Advertisement

     

    Advertisement