Headlines

    ریحام خان نے حکومت کی بڑی ناکامی کے بارے میں آگاہ کر دیا، آپ بھی ماننے پر مجبور ہو جائینگے۔

    ریحام خان نے حکومت کی بڑی ناکامی کے بارے میں آگاہ کر دیا، آپ بھی ماننے پر مجبور ہو جائینگے۔

     

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ریحام خان نے مورخہ 11 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: اگر آپ کے ساتھ ایسا ہو تو فوراً ان ہدایات پر عمل کریں، ورنہ آپ کا ناقابل تلافی نقصان ہو سکتا ہے۔

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، انہوں نے عوام الناس کو آگاہ کرتے ہوئے موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ریحام نے کہا کہ ادارہ شماریات کے مطابق چینی کی قیمت میں 7.21٪ اضافہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چینی کی درآمد اور کرشنگ کے باوجود بھی چینی کی قیمت میں اضافہ اس حکومت کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔

     

    Advertisement