حکومت نے نئے آسامیوں کا اعلان کر دیا۔
پشاور (نیوز ڈیسک) مورخہ 11 جنوری 2021 بروز پیر کو پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل پیچ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا۔
حکومت نے نئے آسامیوں کا اعلان کر دیا۔
پشاور (نیوز ڈیسک) مورخہ 11 جنوری 2021 بروز پیر کو پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل پیچ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا۔
تفصیلات کے مطابق، اس بات سے آگاہ کیا گیا ہے کہ خیبر پختونخواہ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ وکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ ہوئی،
مزید پڑھیے: آخر کار ویرات کوہلی کی محنت رنگ لے آئی، ہر طرف جشن کا سماں، سوشل میڈیا پر تبصرے۔۔
جس میں انہوں نے ضم اضلاع کے دس فنی تعلیمی اداروں کو بہال کرنے کے لئے 462 نئی مختلف شعبوں میں آسامیوں کی تخلیق کی منظوری دے دی ہے۔ جس سے ناصرف طالب علموں کو فائدہ ہوگا بلکہ بے روزگار افراد کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔
خیبرپختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ضم اضلاع کے دس فنی تعلیمی اداروں کو فعال بنانے کے لئے 462 نئی آسامیوں کی تخلیق کی منظوری دیدی ہے@IMMahmoodKhan pic.twitter.com/ogCxnppHjK
— PTI (@PTIofficial) January 11, 2021