تحریک انصاف حکومت نے پاکستان میں ایک اور نئی تاریخ رقم کر دی، حامیوں میں خوشی کی لہر۔
سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) مورخہ 11 جنوری 2021 بروز پیر کو معاون خصوصی برائے وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا۔

تفصیلات کے مطابق، انہوں نے سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر کے ساتھ پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ سیالکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کوٹیکس دہندگان کے نام سے منسوب کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیے: دلہا منہ دیکھتا رہ گیا، دلہن نے شادی میں آئے مہمان کے ساتھ ہی۔۔۔
جس کا مقصد ٹیکس ادا کرنے والے لوگوں کو عزت اور حوصلہ افزائی دینا ہے۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ افتتاحی سلیٹ پر “بدست جناب علی احمد ٹیکس دھندہ” لکھا ہوا ہے۔
خیبرپختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ضم اضلاع کے دس فنی تعلیمی اداروں کو فعال بنانے کے لئے 462 نئی آسامیوں کی تخلیق کی منظوری دیدی ہے@IMMahmoodKhan pic.twitter.com/ogCxnppHjK
— PTI (@PTIofficial) January 11, 2021