Headlines

    مولانا فضل الرحمان نے مہمان نوازی میں آرمی سے انوکھی فرمائش کر دی، سوشل میڈیا پر چرچے

    مولانا فضل الرحمان نے مہمان نوازی میں آرمی سے انوکھی فرمائش کر دی، سوشل میڈیا پر چرچے۔۔

     

    مالا کنڈ (نیوز ڈیسک) گزشتہ دنوں آرمی کے میڈیا یونٹ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے پریس بریفنگ دی، جس میں ایک صحافی کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ روالپنڈی آئے تو آرمی انہیں چائے پانی دے گی اور مہمان نوازی کرے گی۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: ایسی لاہوری لڑکی جو ہر جمعہ کو دلہن بن جاتی ہے، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائے گے۔

     

    Advertisement

    اس پیش کش کے جواب میں، پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک جسلے میں کہا کہ خد تو پاپا جونز کے پیزا کھاتے ہیں اور ہماری مہمان نواز چائے پانی سے کرینگے؟ ایسے نہیں چلے گا۔

     

    Advertisement