لاہوریوں کی لئے خوشخبری، وزیراعلیٰ نے بڑا فیصلہ کر لیا
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں 31 دسمبر 2020 کے بعد سے کوڑا کرکٹ کی صورت حال کافی خراب ہے، کیونکہ 31 دسمبر سے ترک کمپنی کے ساتھ حکومت کا معاہدہ ختم ہوگیا تھا اور کچھ وجوہات کی بنا پر دوبارہ ابھی تک معاہدہ نہیں ہو سکا۔
مزید پڑھیے: زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے نوکری سے فارغ ہونے والی لاہوری ٹیچر کی اصلی کہانی سامنے آگئی
تفصیلات کے مطابق، صوبائی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے آگاہ کیا کہ وزیراعلٰی عثمان بزدار نے لاہور میں صفائی کی صورت حال پر سخت نوٹس لیا ہے۔ اس لئے زیرہ ویسٹ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ 25 ہزاز ٹن کچرے میں سے 20 ہزاز ٹن کچرا اٹھا لیا گیا ہے۔ جبکہ، باقی 5 ٹن جلد اُٹھا لیا جائے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More