پاکستان کے لئے خوشخبری، امریکہ میں پیپلزپارٹی کی وجہ سے پاکستان کے چرچے، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائینگے
کراچی (نیوز ڈیسک) پیپلرز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو اور سابقہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری پاکستان کے لئے باعث فخر بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق، نجی خبر رساں ادارے اے آر وائے نے خبر نشر کی ہے کہ امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائڈن نے اپنی حلف برداری کی تقریب پر سابقہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کو بُلایا ہے۔ یہ تقریب 20 جنوری 2021 کو منعقد ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیے: مدینہ شریف میں پرندوں کے ساتھ ایسا سلوک کہ پوری دنیا میں اسلام کا عملی چہرہ سامنے آگیا۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ 6 جنوری کو صدر ڈولنڈ ٹرمپ کے حامیوں اور سرکار کے درمیان معاملات خراب ہوئے تھے، جس کے بعد جو بائڈن کو سرکاری طور پر امریکہ کا اگلا صدر منتخب ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، الیکٹورل کالج نے 306 ووٹ بائڈن کو دئے جبکہ 232 ووٹ ٹرمپ کو دیئے ہیں۔