وسیم اکرم کی بیوی نے پاکستان کے لئے 2021 میں نیا عزم کر لیا۔
کراچی (نیوز ڈیسک) وسیم اکرم کی اہلیہ شاہنیرہ اکرم پاکستان میں رہتے ہوئے پاکستان کے سماجی معاملات کو حل کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرتی رہتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، وسیم اکرم کی اہلیہ شاہنیرہ اکرم نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹؤئٹر پر اپنی تصاویر کے ساتھ پیغام جاری کیا۔ جس میں انہوں نے اپنے ارادے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سال وہ پلاسٹک کی اشیاء کو کچرے میں نا ڈالنے کے لئے جدوجہد کرینگی۔
مزید پڑھیے: زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے نوکری سے فارغ ہونے والی لاہوری ٹیچر کی اصلی کہانی سامنے آگئی
ان کا کہنا تھا کہ پلاسٹک کی استعمال شدہ اشیاء کو کچرے میں ڈالنے سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے، اس لئے پلاسٹک کی استعمال شدہ اشیاء کو دوبارہ سے استعمال کرنے کے لئے آگاہی مہم کرنی ہوگی۔
It’s heartbreaking to make conscious efforts to reduce plastic waste and witness this. This year, promise to do better! Protect the environment, recycle & reuse plastic, reduce contribution to plastic waste. I am going to #FaceThePlastic head-on, will you? pic.twitter.com/nRdfRz4Obm
— Shaniera Akram (@iamShaniera) January 12, 2021