Headlines

    ٹویٹر کے بعد اب یوٹیوب بھی ٹرمپ کے خلاف ایکشن میں۔۔

    ٹویٹر کے بعد اب یوٹیوب بھی ٹرمپ کے خلاف ایکشن میں۔۔

     

    واشنگٹن (نیوز ڈیسک) حالیہ امریکہ میں ہونے والے واقع کے بعد، امریکہ میں حفاظتی اقدام کو بڑھاتے ہوئے سوشل میڈیا کی بڑی کمپنیوں نے بھی حفاظتی اقدام لے لئے۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، امریکہ میں کیپٹل ہل میں ہونے والے واقع کے فوراً بعد، سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ٹرمپ کا اکاؤنٹ بند کر دیا تھا تاکہ مزید مسئلہ نا بنے۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: ایسی لاہوری لڑکی جو ہر جمعہ کو دلہن بن جاتی ہے، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائے گے۔

     

    اس کے بعد اب یوٹیوب بھی اس بارے میں ایکشن لیتی نظر آرہی ہے۔ تاہم یوٹیوب نے ٹرمپ کا چینل تو بند نہیں کیا لیکن ان کے چینل کو پہلی سٹرائیک دے کر یہ پابندی لگا دی ہے کہ ٹرمپ کے چینل پر کم از کم 7 دن تک کوئی ویڈیو اپ لوڈ نہیں ہو سکے گی۔ جبکہ جو بھی ویڈیو نئی اپلوڈ کی گئی تھی، اس کو یوٹیوب نے ختم کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یوٹیوب نے ٹرمپ کے چینل پر لوگوں کو کمنٹ کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔

    Advertisement