Headlines

    حکومت نے سنیئر صحافی کو آڑھے ہاتھوں لے لیا، وجہ جان کر آپ بھی چُپ نہ رہ سکیں گے۔

    حکومت نے سنیئر صحافی کو آڑھے ہاتھوں لے لیا، وجہ جان کر آپ بھی چُپ نہ رہ سکیں گے۔

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز سنئیر صحافی عنصر عباسی نے اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ سے خبر نشر کی، جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ کابینہ کی میٹنگ میں وزیراعظم عمران خان سمیت تمام وزراء مایوسی کا شکار نظر آئے۔

    Advertisement

    انہوں نے وجہ بتاتے ہوئے آگاہ کیا کہ حکومت کی توقعات اور وعدوں کے مطابق کارکردگی نا ہونا، اس مایوسی کی سب سے بڑی وجہ ہے۔

     

    مزید پڑھیے: دنیا میں ایسا ریکارڈ بھی لگ گیا کہ جسے انسانی عقل ماننے کو تیار نہیں۔ لوگ حواس باختہ ہو گئے دیکھ کر۔۔۔

    Advertisement

     

    دوسری طرف وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ یہ 100٪ غلط ہے، ایسا کچھ نہیں ہوا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب آپ جیسے سینئر صحافی سُنی سُنائی باتوں پر ایسے یقین کرینگے تو صحافت کی ساکھ کو نقصا ن پہنچے گا۔

    Advertisement