پوری دُنیا میں اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے اور لوگ اس سے مستفید بھی ہورہے ہیں۔ گزشتہ سال 2020 میں مسلمان ہونے والے اہم شخصیات کے بارے میں جانتے ہے۔ بے شک! اللہ جیسے چاہے ہدایت دے۔
جے پالفرے ایک مشہور یوٹیوبر ہے، جس کا تعلق برطانیہ سے ہے۔ اس نے ترکی کا دُورہ کیا اور اسلامی راویات اور تاریخ سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس کے بعد اس لڑکے نے مسجد میں کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا اور اس کی وڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کی اور اس کو عنوان “میں مسلمان ہوگیا” دیا۔
اب بات کرتے ہے کینڈا سے تعلق رکھنے والا مشہور سفری بلاگر روزی کی، جو پاکستان سمیت پوری دُنیا میں سفر کرتی ہے۔ روزی نے مختلف اسلامی ممالک کا دُورہ کیا اور مسلمانوں کی تاریخ سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا، جس کا اعلان انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا کہ انہوں نے اسلام کو امن کا دائی پایا اور اس طرح متاثر ہوکر اسلام قبول کر لیا ہے۔
جنوبی کوریا کے سابقہ گلوکار اور یوٹیوبر کی اہلیہ مئیا نے بھی اسلام قبول کیا اور انکی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔
مزید پڑھیے: مدینہ شریف میں پرندوں کے ساتھ ایسا سلوک کہ پوری دنیا میں اسلام کا عملی چہرہ سامنے آگیا۔
باکسنگ کی دُنیا سے بھی مشہور و معروف شخصایات کو بھی اللہ نے ہدایت دی، جیسا کہ مشہور خاتون باکسر ربی جیشا میسو نے بھی 2020 میں اسلام قبول کرلیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اسلام کی تعلیمات اور روایات سے بہت متاثر ہوئی، جس کی وجہ سے انہوں نے بھی اسلام قبول کر لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اسلام قبول کر کے بہت خوش ہے اور فخر محسوس کر رہی ہے۔ انہوں نے گواہوں کی موجودگی میں اسلام قبول کرکے تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کی تھی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More