اہم خبریں

وفاقی وزیر ٹیکنالوجی نے آن لائن گیمز کھلینے والوں کے لئے خوشخبری سُنا دی۔

وفاقی وزیر ٹیکنالوجی نے آن لائن گیمز کھلینے والوں کے لئے خوشخبری سُنا دی۔

 

لاہور (نیوز ڈیسک) چوہدری فواد نے کہا کہ پاکستان سپورٹس بورڈ اور پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کے درمیان معاہدہ طہ پا گیا ہے۔ جس سے اب الیکٹرانک سپورٹس کو باقاعدہ کھیل کا درجہ دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جن لوگوں کو ویڈیو گیمز سے لگاؤ ہیں، وہ تیار ہو جائیں کیونکہ ان کے لئے نئے مواقعے کُھلنے والے ہے۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: خبردار! کہی یہ معمولی سی غلطی آپ کو ہمیشہ کے لئے مشکل میں نہ ڈال دے۔

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ اگر وزیر ٹیکنالوجی اس منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہچانے میں کامیاب ہوگئے تو پاکستان میں ویڈیو گمیز سیکٹر میں بہت تیزی آئے گی۔ جو کہ ناصرف موجودہ گیمز کھیلنے والوں کے لئے مؤثر ثابت ہوگی بلکہ نئی ویڈیو گیمز کو بنانے والوں کے لئے بھی خوش آئین بات ہونگی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago