اہم خبریں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سُنا دی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سُنا دی۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 13 جنوری 2021 بروز بدھ کو پاکستان فیڈرل بورڈ اف ریونیو نے پاکستان کے لئے خوشخبر سُنا دی۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، پاکستان کی درآمدات میں 50٪ اضافہ ہوا ہے، جو کہ 2.4 بلین ڈالر بنتا ہے، اور یہ اضافہ دسمبر کے ماہ میں ہوا ہے۔ جبکہ اگست کے ماہ میں پاکستان کی برآمدات 1.6 بلین ڈالر تھی۔ مزید بتایا گیا کہ اس ماہ کی ابھی تک درآمدات 18.3٪ تک چلی گئی ہے، جبکہ گزشتہ سال اسی ماہ کی درآمدات 1.993 بلین ڈالر تھی۔

 

Advertisement

مزید جانئے خوبصورتی کی وجہ سے نوکری سے نکالی جانے والی لڑکی کی اصل کہانی

 

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مزید بتایا کہ فنانس ایکٹ 2020 کے ذریعے بنیادی خام مال اور دیگر اشیاء پر ٹیکس ختم کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، اضافی کسٹم اور ریگولیٹری ڈیوٹیز بھی 164 اشیاء پر ختم کر دی گئی ہے۔

Advertisement

 

بورڈ نے مزید آگاہ کیا کہ جلائی – دسبمر 2020 میں سیلز ٹیکس کی مد میں پچھلے سال کی نسبت 90٪ زیادہ پیسے واپس دئے گئے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago