Headlines

    عامر لیاقت نے مولانا فضل الرحمان کو حیران کن پیشکش کر ڈالی۔

    عامر لیاقت نے مولانا فضل الرحمان کو حیران کن پیشکش کر ڈالی۔

     

    کراچی (نیوز ڈیسک) چند دن پہلے پاکستان آرمی کی پریس بریفنگ میں سوال پوچھا گیا کہ اگر پاکستان ڈیمورکریٹک موومنٹ راولپنڈی آئے تو آرمی کیا کرے گی؟ اس پر جواب ملا کے ان کی چائے پانی سے میزبانی کی جائے گی۔

     

    اس کے جواب میں، مولانا فضل الرحمان نے جلسے میں شکوہ کیا کہ خد تو پاپا جونز کے پیزے کھاتے ہے، اور ہماری بس چائے پانی سے ہی میزبانی؟ یہ اچھی بات نہیں ہے۔

     

    مزید پڑھیے: زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے نوکری سے فارغ ہونے والی لاہوری ٹیچر کی اصلی کہانی سامنے آگئی

     

    اس کے بعد، مورخہ 13 جنوری 2021 کو پاکستان تحریک انصاف کے رکن ڈاکڑ عامر لیاقت نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا۔ جس میں انہوں نے مولانا کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پیزا پر ٹاپنگ اگر ڈیزل کی ہوجائے تو مزا آجائے۔