اہم خبریں

خواجہ محمد آصف اور کشمالہ طارق کا راز سب کے سامنے آگیا، تحقیقات کا آغاز کر دیاگیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگی رہنما خواجہ محمد آصف کے کشمالہ طارق کو کروڑوں روپے منتقلی کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

 

ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ خواجہ محمد آصف، جو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں ہیں، نے 120 ملین روپے کشمالہ طارق کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل کیے۔ سابق وزیر خارجہ کے فرنٹ مین ، جاوید وڑائچ سے یہ رقم دو بار کشمالہ طارق کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق 70 ملین روپے کی رقم جنوری 2015 میں کشمالہ طارق کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی تھی۔ جس میں سے کشمالہ نے مئی 2015 میں 50 ملین روپے پانچ مراحل/ٹرانزیکشن کے ذریعے نکلوا لئے تھے۔

 

Advertisement

مزید پڑھیے: مریم نواز نانی کے حقیقی روپ میں، بہت ہی دلکش ویڈیو، مزاق اڑانے والوں کے منہ بند

 

اسی طرح 50 ملین روپے آن لائن منتقل کیے گئے۔ کشمالہ نے مارچ میں 30 ملین روپے اور آگست 2016 میں 40 ملین روپے نکلوائے۔

Advertisement

 

ذرائع نے مزید انکشاف کیا کہ کشمالہ طارق نے پنجاب انٹرپرائزز کے ایک اکاؤنٹ میں خطیر رقم منتقل کی ، جو وڑائچ کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔

29 دسمبر 2020 کو خواجہ آصف کو نیب حکام نے آمدنی کے ذرائع کے مقابلے میں غیر معمولی دولت رکھنے کے الزام میں پکڑا تھا۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago