ندیم افضل چن کے عہدہ چھوڑنے کی اصل وجہ سامنے آگئی، کس نے ان کو ایسا کرنے کو اُکسایا، سب سامنے آگیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز سے وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن کے عہدہ چھوڑنے کی خبر گردش میں ہے، جس کے بعد اب یہ بات بھی سامنے آرہی ہے کہ کس وجہ سے انہوں نے عہدہ چھوڑا۔
تفصیلات کے مطابق، چن صاحب نے مورخہ 8 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا کہ اے بے یار و مدد گار معصوم مزدورو کی۔۔۔۔ میں شرمندہ ہو۔ ان کا یہ بیانیہ مچھ میں ہونے والے واقع میں متاثر ہوئے بچوں کے بارے میں تھا۔
ان کے اس پیغام پر ماروی سرمد نے چن صاحب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ جانتی ہے کہ چن صاحب ایک مہذب آدمی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک ایماندار شخص ہے۔ لیکن وہ پریشان ہے کہ چن صاحب نے کس طرح یہ پارٹی جوائن کر لی؟ میمن نے افضل چن کو کہا کہ اپنے آپ سے پوچھو کہ آپ اس پارٹی میں کر کیا رہے ہے؟