اہم خبریں

چوہدری فواد نے بڑی خوشخبری سُنا دی، پاکستان کے صحت کے شعبہ میں اہم ترقی متوقع۔۔

چوہدری فواد نے بڑی خوشخبری سُنا دی، پاکستان کے صحت کے شعبہ میں اہم ترقی متوقع۔۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا کہ اس سال صحت کے شعبہ میں انقلابی تبدیلیاں رُونماہ ہونگی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم پہلے سرنج تک بھی اپنی نہیں بنا سکتے تھے، لیکن اس سال انتہائی جدید مشینری اور آلات بنانے والے ممالک میں شامل ہوجائینگے۔ انہوں نے دعوٰی کیا کہ کم از کم دو بڑی کپمنیاں پاکستان میں اپنی فیکٹریاں لگوانے کو تیار ہے۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: کیپٹن صفدر اور مریم نواز کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ایسی تصویر وائرل کہ نواز لیگ منہ چھپانے لگی

 

Advertisement

اس سے پہلے ایک تقریب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان 4 سے 6 ماہ میں ایکسرے مشین اور ڈائلسز مشین بنانا شروع کر دے گا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago