وزیر تعلیم نے والدین کے لئے بچوں کو سکول بھیجنے کے متعلق اہم پیغام جاری کر دیا، مزید جانئے۔
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر والدین کے لئے ویڈٰیو پیغام جاری کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، انہوں نے ویڈیو میں والدین کو اعتماد میں لیتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی تعلیمی اداروں نے سب سے بہتر اور منظم طریقے سے کرونا سے بچاؤ کے مطلق ہدایات پر عمل کیا تھا اور اب بھی کرینگے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس دفع پہلے سے بھی بہتر اور اچھے انداز میں کرونا سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر پر عمل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیے: خواجہ محمد آصف اور کشمالہ طارق کا راز سب کے سامنے آگیا، تحقیقات کا آغاز کر دیاگیا
مراد صاحب نے والدین کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آپ اپنے بچوں کو سکولز کالجز اور یونیورسٹی میں شیڈول کے مطابق کرونا سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر پر عمل کو یقینی بنا کر بھیجھے۔
My message for parents on opening of Schools in Punjab. pic.twitter.com/UhmIbPbs60
— Murad Raas (@DrMuradPTI) January 13, 2021