Headlines

    وزیر تعلیم نے سکول کھولنے سے پہلے ہی انتباہ کر دیا، بچوں کو مزید چھٹیوں کا فیصلہ

    وزیر تعلیم نے سکول کھولنے سے پہلے ہی انتباہ کر دیا، بچوں کو مزید چھٹیوں کا فیصلہ؟

    مورخہ 14 جنوری کی رات کو وفاقی وزیر تعلیم نے بچوں کے سکول کھولنے کے حوالے سے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر اہم پیغام جاری کیا۔

    تفصیلات کے مطابق، ان کا کہنا تھا کہ سکول کھولنے سے پہلے صحت اور تعلیم کے وزراء کی میٹینگ کل ہوگی، جس میں کرونا کے متعلق تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ تعلیمی اداروں کو کھولا جائے مگر ختمی فیصلہ صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: شاہد آفریدی کا ایسا کارنامہ کہ سادگی کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

     

    Advertisement

    Advertisement