اہم خبریں

بابر اعظم کی گرل فرینڈ کی اصل کہانی سامنے آگئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، ڈراپ سین منظر عام پر آگیا۔

بابر اعظم کی گرل فرینڈ کی اصل کہانی سامنے آگئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، ڈراپ سین منظر عام پر آگیا۔

 

لاہور (نیوز ڈیسک) بابر اعظم جونہی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بنے، تو ان کے خلاف ایک لڑکی نمودار ہو گئی، جس کا دعوٰی تھا کہ وہ بابر اعظم کی گرل فرینڈ ہے، اور بابر اعظم اب اس کو چھوڑ گیا ہے اور اس کے پیسے بھی لے گیا ہے۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: سانپوں سے مساج کروانے کا انوکھا طریقہ متعارف، لوگوں کی لائنیں لگ گئی۔

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، لڑکی کی پریس کانفرنس کے بعد معاملہ عدالت میں چلا گیا، جس میں تفشیشی آفیسر نے رپورٹ جمع کروائی کہ لڑکی کی باتوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ اس کے بعد مورخہ 15 جنوری 2021 کو سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں اسی لڑکی کا بیان سامنے آگیا۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ بابر اعظم کو نہیں جانتی اور نا ہی اس کا بابر اعظم سے کوئی تعلق رہا تھا اور نا ہی ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 weeks ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 weeks ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 weeks ago