محکمہ موسمیات نے وار ننگ جاری کر دی، شہریوں کو احیتاط کی تلقین۔۔
کراچی (نیوز ڈیسک) موسم سرما کے شدید دنوں میں جہاں پورے ملک میں سردی کی شدت نے لوگوں کے لئے مشکل پیدا کی وہاں محکہ موسمیات نے کراچی میں مقیم لوگوں کے لئے و ارننگ جاری کر دی کہ کراچی کا موسم آئندہ 2 سے 3 دن تک خراب رہے گا، شدید دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ بلکل کم اور درجہ حرارت 8 سے 10 کے درمیان رہنے کی پیشن گوئی ہے۔
جبکہ گلشن مئمیر اور گلشن حادید سمیت کراچی کے بڑے شہروں کی سڑکوں پر بھی حد نگاہ بہت کم رہے گی۔
مزید پڑھیے: زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے نوکری سے فارغ ہونے والی لاہوری ٹیچر کی اصلی کہانی سامنے آگئی
آپ کو بتاتے چلیں کہ دھند اس وقت بنتی ہے، جب ٹھنڈی ہوا پانی کو اوپر گرم ہوا کے ساتھ ملاتی ہے۔ اور نم ہوا تب تک ٹھنڈی رہتی ہے، جب تک ہوا میں ہومیڈیٹی 100٪ رہتی ہے۔
آپ کو مزید بتاتے چلیں کہ کراچی کے علاوہ لاہور میں بھی موسم ٹھنڈا رہے گا اور حد نگاہ بھی دھںد کی وجہ بہت کم ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More