پٹرولیم کی مصنوعات میں ایک ہی ماہ میں دوسری دفعہ اضافہ، جانئے نئی قیمت۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 15 جنوری 2021 بروز جمعہ کو وزرات پٹرولیم نے پٹرولیم کی مصنوعات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، گزشتہ روز یہ خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی کہ اوگرا نے قیمتوں میں اضافہ کے لئے سمری بھیج دی ہے، جس کے بعد اوگرا نے اس بات کی تردید کی کہ اس خبر میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔