Headlines

    پٹرولیم کی مصنوعات میں ایک ہی ماہ میں دوسری دفعہ اضافہ، جانئے نئی قیمت۔

    پٹرولیم کی مصنوعات میں ایک ہی ماہ میں دوسری دفعہ اضافہ، جانئے نئی قیمت۔

    لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 15 جنوری 2021 بروز جمعہ کو وزرات پٹرولیم نے پٹرولیم کی مصنوعات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق، گزشتہ روز یہ خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی کہ اوگرا نے قیمتوں میں اضافہ کے لئے سمری بھیج دی ہے،  جس کے بعد اوگرا نے اس بات کی تردید کی کہ اس خبر میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔

     

    مزید پڑھیے: بابر اعظم کی گرل فرینڈ کی اصل کہانی سامنے آگئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، ڈراپ سین منظر عام پر آگیا۔

     

    جبکہ 15 جنوری کو پڑولیم کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جس کے مطابق، پٹرول کی قیمت 109.20  روپے اور 113.19 روپے ہو گئی ہے۔