Headlines

    پاکستان کے جنوبی افریکہ کے ساتھ کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کے کھلاڑیوں کے نام جاری۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریکہ کے ساتھ کھیلے جانے والے میچ کے لئے کھلاڑیوں کے نام جاری کر دیئے۔

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 15 جنوری 2021 بروز جمعہ کو پاکستان کرکٹ بوڑد نے جنوبی افریکہ کے ساتھ پاکستان کے کھیلے جانے والے میچ کے کھلاڑیوں کے نام جاری کر دیئے۔

     

    تفصیلات کے مطابق، جنوبی افریکہ کی کرکٹ ٹیم 2007 کے بعد پہلی فعہ 26 جنوری کو پاکستان میں میچ کھیلے گی۔ پہلے دو ٹیسٹ میچز کا آغاز 26 جنوری کو پاکستان سے ہو گا۔

     

    مزید پڑھیے: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ نے کبھی جعلی کیچپ نہیں کھائی۔۔ جاننے کا بہت ہی آسان طریقہ ہے

     

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ہونگے، جبکہ ان کے ساتھ عابد علی، عبداللہ شفیق، عمران بٹ، اظہر علی، فواد آلم، کامران غلام، سیلمان علی آغاہ، سعود شکیل، محمد رضوان، سرفراز احمد، نعمان علی، ساجد خان، یاسر شاہ، حارث راؤف، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اور تابش خان شامل ہیں۔

     

    — PCB Media (@TheRealPCBMedia) January 15, 2021