پرویز مشرف کے بارے میں بُری خبر آگئی۔
ابو ظہبی (نیوز ڈیسک) سابقہ چیف آف آرمی سٹاف پاکستان اور سابقہ صدر پاکستان پرویز مشرف کے گھر سے خبر غم آگئی۔ چاہنے والوں میں دکھ کی لہر۔
پرویز مشرف کے بارے میں بُری خبر آگئی۔
ابو ظہبی (نیوز ڈیسک) سابقہ چیف آف آرمی سٹاف پاکستان اور سابقہ صدر پاکستان پرویز مشرف کے گھر سے خبر غم آگئی۔ چاہنے والوں میں دکھ کی لہر۔
تفصیلات کے مطابق، پاکستان کے سابقہ چیف آف آرمی سٹاف اور پاکستان کے سابقہ صدر جنرل پرویز مشرف کی والدہ بیگم زرین متحدہ عرب امارات میں طویل علالت کے بعد اس دنیا سے چل بسی۔ ان کی عمر تقریباً 100 سال تھی۔
ترجمان نے کہا کہ وہ 2013 سے زیر علاج تھی۔ اور انکی آخری خواہش تھی کہ ان کی آخری رسومات پاکستان میں ادا کی جائے۔
دوسری طرف، پاکستان کے موجودہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف سے تعزیت کی۔
#COAS expresses heartfelt condolences on passing of mother of General Pervez Musharraf (Retired). May Allah bless the departed soul in eternal peace and give strength to the bereaved family, Aameen.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) January 15, 2021
جبکہ وزیر داخلہ پاکستان شیخ رشید نے بھی درج ذیل الفاظ میں تعزیت کی۔
میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی والدہ کی وفات پر دکھ اور غم کا اظہار کرتا ہوں.
دنیا میں ماں کا متبادل کوئی رشتہ نہیں
پرویز مشرف کی والدہ کے انتقال پر دلی دکھ ہوا
زریں مشرف ایک انتہائی تعلیم یافتہ اور عظیم خاتون تھیں۔
اللہ تعالی زریں مشرف کے درجات بلند کرے (آمین)
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) January 16, 2021