Headlines

    آخر کار واٹس ایپ نے بھی صارفین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے۔ اور بڑا علان کردیا۔ لوگوں کو سکون کا سانس آیا۔

    آخر کار واٹس ایپ نے بھی صارفین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے۔ اور بڑا علان کردیا۔ لوگوں کو سکون کا سانس آیا۔

    تازہ ترین تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز واٹس ایپ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹؤئٹر پر علان کیا ہے کہ وہ مئی تک اپنی نئی پالیسی اور نئے کاروباری منصوبوں کو روک رہا ہے اور “8 فروری کو کسی کا بھی اکاؤنٹ معطل یا ختم نہیں ہوگا”۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: حکومت نے واٹس ایپ کی نئی پالیسی پر عوام اور سرکاری ملازمین کے لئے اہم ہدایات جاری کر دیں

     

    جب سے واٹس ایپ نے سروس کی نئی شرائط کا اعلان کیا ہے تب سے ہی صارفین اپنی رازداری کو لے کر پریشان تھے۔ اس سے پہلے واٹس ایپ کی طرف سے کہا گیا تھا کہ جو بھی شخص نئی شرائط کو قبول نہیں کرے گا وہ 8 فروری کے بعد ایپ کو استعمال نہیں کر سکے گا۔

    Advertisement