مریم نواز کی آمد کے بعد احتساب عدالت کے احاطے میں پاکستان مسلم لیگ نواز (مسلم لیگ ن) کے کارکنان اور پولیس اہلکاروں کے درمیان معاملات بگڑ گئے۔
عدالت کی عمارت کے باہر پہنچنے پر ، پولیس نے احتساب عدالت کے باہر جمع ہوئے ن لیگ کے کارکنوں کو قابو کرنے کی کوشش کی ، تاہم ، بڑی تعداد میں سیاسی کارکنان کے اہلکاروں کے ساتھ معاملات الجھتے گئے۔
خواتین کارکنوں سمیت سیاسی کارکنان ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں پر دباؤ دیتے ہوئے دکھائی دیے جو انہیں عدالت کی عمارت میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کر رہے تھے۔ عدالت کے باہر بگڑتے ہوئے حالات کے پیش نظر پولیس عہدیداروں نے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لئے مزید نفری کو جائے وقوعہ پر طلب کر لیا۔
مزید پڑھیے: کیپٹن صفدر اور مریم نواز کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ایسی تصویر وائرل کہ نواز لیگ منہ چھپانے لگی
احتساب عدالت پہنچنے کے بعد مریم نواز نے کمرہ عدالت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات کی۔ مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور شہباز شریف ایک دوسرے سے سرگوشی کرتے رہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے شہباز کو ملاقات کے دوران نواز شریف کے پیغام اور ان کی صحت کی صورتحال سے آگاہ کیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More