Headlines

    تحریک انصاف کا بین الاقوامی سطح پر ایک اور معرکہ، پاکستان کا نام پوری دُنیا میں روشن۔۔ مزید جانئے

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان حکومت نے بین القوامی سطح پر ایک اور کامیابی سمیٹ لی۔

     

    تفصیلات کے مطابق، مورخہ 16 جنوری 2021 کو وفاقی وزیر تعلیم جناب شفقت محمود نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے پاکستان کی کاروبار کے لحاظ سے ورلڈ بنک کی رینکنگ شئیر کی۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: طب نبویؐ۔۔ تلبینہ کیا ہے؟ حضور اکرمؐ نے تلبینہ کھانے کی کیوں تلقین کی؟ بچوں کے لئے انتہائی مفید کیسے ہے؟ مزید جانئے

     

    Advertisement

    جس کے مطابق، پاکستان نے کاورباے کے مواقع فراہم کرنے اور کاروبار کے لئے آسانیاں پیدا کرنے میں بہتری لائی ہے۔ ورلڈ بنک کی رینکنگ سے پاکستان 130 نمبر سے 72 نمبر پر آگیا ہے۔ جبکہ جنوبی ایشیاء میں پاکستان کاروبار کرنے والا دوسرا نمبر بڑا ملک بن گیا ہے۔

     

    Advertisement