Headlines

    برطانیہ کی حکومت بھی نواز شریف کے حق میں کھڑی ہوگئی، اہم فیصلہ سُنا دیا۔

    برطانیہ کی حکومت بھی نواز شریف کے حق میں کھڑی ہوگئی، اہم فیصلہ سُنا دیا۔

    لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ حکومت نے نواز شریف کو واپس پاکستان بھیجنے کے بارے میں فیصلہ سُنا دیا۔

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، پاکستان ہائی کمیشن لندن نے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کو خط لکھا کہ نواز شریف علاج کی غرض سے برطانیہ آیا تھا اور اسے واپس جانا تھا کیونکہ پاکستان میں وہ مطلوب ہے۔ اور پاکستان میں ہائی کورٹ نے اسے طلب کیا ہے۔ مگر وہ ایک سال سے زائد عرصہ سے برطانیہ میں مقیم ہے۔

     

    مزید پڑھیے: ایسی لاہوری لڑکی جو ہر جمعہ کو دلہن بن جاتی ہے، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائے گے۔

    Advertisement

     

    جس پر برطانیہ کے متعلق محکمہ نے جواب دیا کہ وہ جانتے ہے کہ نواز شریف برطانیہ میں مقیم ہے مگر وہ برطانیہ سے باہر کسی ملک کی عدالت کے حکم نامہ کی بنا پر ان کے خلاف کاروائی نہیں کر سکتے۔ مزید وضاحت کی گئی کہ نا ہی پاکستان اور برطانیہ کا ایسا کوئی معاہدہ ہوا ہے۔ اس لئے برطانیہ کی قانون کی پاسداری کرتی ہوئی ایسا کوئی قدم نہیں اُٹھا سکتی۔

    Advertisement