حکومت نے کرونا کی روک تھام کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا، عوام میں سکون کی سانس۔۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرونا کی وبا پوری دُنیا کو لپیٹ میں لے ہوئی، لیکن اب سے وبا سے بچنے کے لئے ویکسین مارکیٹ میں آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، مورخہ 17 جنوری 2021 کو وفاقی وزیر اسد عمر نے کورنا ویکسین کے بارے ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سال کی پہلے سماہی میں نا صرف کرونا کی ویکسین خرید لی جائیگی بلکہ ویکسین لگانا بھی شروع کر دی جائے گی۔
مزید پڑھیے: مدینہ شریف میں پرندوں کے ساتھ ایسا سلوک کہ پوری دنیا میں اسلام کا عملی چہرہ سامنے آگیا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ایسٹرازینیکا ویکسین کے ایمبرجنسی استعمال کی ڈرافٹ منظوری دی جاچکی ہے، جبکہ سائینو فارم کی منظوری کمیٹی میں زیر غور ہے۔
ایسٹرازینیکا ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی ڈرافٹ منظوری دی جا چکی ہے جبکہ سائینو فارم کی کمیٹی اصولی منظوری دے چکی ہے۔ سربراہ این سی او سی اسد عمر#COVID19 pic.twitter.com/8KMWqAkCoc
— M/o Planning Development & Special Initiatives (@PlanComPakistan) January 17, 2021