اہم خبریں

حکومت نے کرونا کی روک تھام کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا، عوام میں سکون کی سانس۔۔

حکومت نے کرونا کی روک تھام کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا، عوام میں سکون کی سانس۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرونا کی وبا پوری دُنیا کو لپیٹ میں لے ہوئی، لیکن اب سے وبا سے بچنے کے لئے ویکسین مارکیٹ میں آگئی ہے۔

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، مورخہ 17 جنوری 2021 کو وفاقی وزیر اسد عمر نے کورنا ویکسین کے بارے ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سال کی پہلے سماہی میں نا صرف کرونا کی ویکسین خرید لی جائیگی بلکہ ویکسین لگانا بھی شروع کر دی جائے گی۔

 

مزید پڑھیے: مدینہ شریف میں پرندوں کے ساتھ ایسا سلوک کہ پوری دنیا میں اسلام کا عملی چہرہ سامنے آگیا۔

Advertisement

 

انہوں نے مزید بتایا کہ ایسٹرازینیکا ویکسین کے ایمبرجنسی استعمال کی ڈرافٹ منظوری دی جاچکی ہے، جبکہ سائینو فارم کی منظوری کمیٹی میں زیر غور ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago