اہم خبریں

لاہور کی سڑک پر کار میں مقیم جرمن جوڑے کی اصل کہانی سامنے آگئی۔

لاہور کی سڑک پر کار میں مقیم جرمن جوڑے کی اصل کہانی سامنے آگئی۔

 

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کسٹم ہاؤس اور پنجاب اکاؤنٹنٹ جنرل آفس کے پاس ایک کار کھڑی ہے، جس کی چھت پر کیمپ لگا ہوا ہے۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، گزشتہ کچھ ماہ سے ایک کار لاہور کسٹم ہاؤس کی دیوار کے سامنے کھڑی ہے، اور کار کو ایسی شکل دی گئی ہے کہ لوگ اس میں رہ سکے۔ جبکہ اس میں دو لوگ یعنی ایک لڑکا اور ایک لڑکی رہتی ہے۔ گرد نواح کے مطابق، وہ پچھلے 6 ماہ سے وہاں رہ رہے ہیں۔

 

Advertisement

مزید پڑھیے: لاہور شہر کاہنہ کے ایریا میں دو بہنوں کے ساتھ ہونے والے معاملے کی اصل کہانی منظر عام پر آگئی

 

جبکہ یہ جرمن کسی سے بات بھی نہیں کرتے اور نا ہی حکومت کی طرف سے ان کے بارے میں کوئی بیان سامنے آیا ہے۔ دوسری طرف اس جرمن خاتون نے بار بار اصرار کرنے پر بتایا کہ وہ ورلڈ ٹور پر نکلے ہے اور چونکہ کرونا کی وجہ سے باڈر بند ہوگئے ہے۔ اسی وجہ سے وہ پاکستان میں رُک گئے کیونکہ انہیں وہگا باڈر سے بھارت میں جانا ہے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago