Headlines

    مریم نواز نے شہباز شریف کو جیل میں رکھنے کی اصل وجہ بتا دی۔

    مریم نواز نے شہباز شریف کو جیل میں رکھنے کی اصل وجہ بتا دی۔

    لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 17 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ فیس بک پر مریم نواز شریف نے ایک پیغام شہباز شریف کے بارے میں شئیر کیا۔

    تفصیلات کے مطابق، انہوں نے پیغام میں کہا کہ وہ جانتی ہے کہ شہباز شریف کو کیوں اندر رکھا ہے عمران خان نے۔ جبکہ وجہ بتاتے ہوئے، مریم نواز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کو شہباز شریف سے پریشانی ہے کیونکہ وہ اس کو اپنا متبادل سمجھتے ہے۔ اور جس کو عمران خان اپنے متبادل سمجھتے ہے، اس کے ساتھ ایسا ہی کرتا ہے۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: طب نبویؐ۔۔ تلبینہ کیا ہے۔ حضور اکرمؐ نے تلبینہ کھانے کی کیوں تلقین کی، بچوں کے لئے انتہائی مفید کیسے ہے، مزید جانئے

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے مریم نواز کی شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے عدالت میں ملاقات ہوئی تھی اور انھیں آپس میں کانوں میں بات کرتے دیکھا گیا۔

    Advertisement