آنے والے دنوں میں ارطغرل کا کردار پاکستان میں کون ادا کرے گا؟ رانا ثنا اللہ کا شیخ رشید کو شیطان صفت قرار دیتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدررانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ آنے والے دونوں میں ارطغرل کا کردار پاکستان میں اپوزیشن ادا کرے گی،کورونا وائرس پر صورتحال کو حکومت نے بری طرح ہینڈل کیا۔ پیپلز پارٹی کی اے پی سی میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے معیشت کی تباہی کر دی ہے اور حالات آج پوری قوم کے سامنے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ شیخ رشید باخبر نہیں بلکہ شیطان صفت ہے،شیخ رشید جھوٹی خبریں اڑاتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ نیب کو سیاسی انجینئرنگ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے،نیب کوئی ٹارزن کا کردار ادا کرنے نہیں جارہا۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago