اہم خبریں

حکومت نے بچوں کو پڑھائی کی طرف راغب کرنے کے لئے بڑا اعلان کردیا۔

محکمہ پنجاب اسکول ایجوکیشن کی جانب سے پہلے اسٹیم (سائنس ، ٹکنالوجی ، انجینئرنگ اور ریاضی) مقابلہ کا اعلان کیا گیا ہے۔

 

Advertisement

 

صوبائی محکمہ نے مقابلے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پرائمری اور ہائی اسکولوں کے طلبا “سپر سائنٹسٹ” کا خطاب جیتنے کے لئے مندرجہ ذیل موضوعات پر ایک منٹ کی ویڈیو پیش کرسکتے ہیں۔

 

Advertisement

موضوعات یہ ہیں:
Viruses
Energy

Calculus

Advertisement

Astronomy

Area and volume

Environment

Advertisement

Agriculture

Physical science

 

Advertisement

Recent Posts