Headlines

    شہباز شریف نے ترکی کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی حقیقت بتا دی، رات کے کس وقت اور کتنے میں معاہدہ طے پایا، سب سامنے آگیا۔

    شہباز شریف نے ترکی کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی حقیقت بتا دی، رات کے کس وقت اور کتنے میں معاہدہ طے پایا، سب سامنے آگیا۔

    لاہور (نیوز ڈیسک) 31 دسمبر 2020 کو لاہور میں موجود ترک کمپنی کا صفائی کا معاہدہ ختم ہو گیا تھا، جس کے بعد ابھی تک لاہور کی صفائی کا معاہدہ کسی سے طہ نہیں پا سکا۔

    تفصیلات کے مطابق، مورخہ 17 جنوری 2021 کو مریم نواز نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں شہباز شریف کا ترک کمپنی کے ساتھ بطور وزیراعلٰی پنجاب ہونے والے صفائی کے معاہدہ کی تفصیلات بتائی گئی۔

    Advertisement

    شہباز شریف کا کہنا تھا کہ انہوں نے 3 گھنٹے تک ترک کمپنی سے بات چیت کی اور رات کے 12 بجے اس کمپنی سے معاہدہ طہ پایا، جبکہ ان کا مزید دعوی ہے کہ ان کی وجہ سے ترک کمپنی نے 107 ملین ڈالر کی مزید رعایت کی تھی۔

    Advertisement