Headlines

    پاکستان آرمی نے پوری دنیا میں ایک اور ریکارڈ قائم کردیا۔ مگر بھارت  بھی میدان میں۔۔۔

    پاکستان آرمی نے پوری دنیا میں ایک اور ریکارڈ قائم کردیا۔ مگر بھارت  بھی میدان میں۔۔۔

     

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گلوبل فا ئیر پاور نے عالمی بنیاد پر تمام ملکوں کی آرمی کی قوت کی بنا پر 2021 کی رینکنگ جاری کی ہے۔

    Advertisement

     

    تفصیلات  کے مطابق، بتایا گیا ہے کہ پاکستان  اپنی فوج نے بہتری لاتے ہوئے پوزیشن 5 پوائنٹ اوپر لے گیا ہے۔ جبکہ پہلے پاکستانی فوج کی پوزیشن 15 تھی اور اب فوج کی پوزیشن بہتر ہو کر 10 ہو گئی ہے۔

    دوسری طرف ہمسایہ ملک بھارت نے اپنی پوزیشن میں نا ہی کمی واقع ہونے دی اور نا ہی بہتری لا سکا۔ جس کے ساتھ ہی وہ اپنی پوزیشن 4 نمبر پر قائم رکھنے میں کامیاب رہا، جبکہ پاکستان کی پوزیشن 10 ہے۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: تحریک انصاف کا بین الاقوامی سطح پر ایک اور معرکہ، پاکستان کا نام پوری دُنیا میں روشن۔۔ مزید جانئے

     

    Advertisement

     

    لسٹ میں پہلے نمبر پر امریکہ، جبکہ دوسرے نمبر روس، تیسرے نمبر چین،  چوتھے نمبر پر بھارت، پانچویں نمبر پر جاپان، چھٹے نمبر پر ساوتھ کوریا، ساتویں نمبر پر فرانس، آٹھویں نمبر پر برطانیہ، نویں نمبر پر برازیل اور دسویں نمبر پر پاکستان کا شمار ہوتا ہے۔

     

    Advertisement