Headlines

    اقرار الحسن مشکل میں پھنس گئے، ٹویٹ کرنا مہنگا پڑ گیا، پاکستانی شدید غضے میں۔

    کراچی (نیوز ڈیسک) اقرار الحسن، جو کہ مشہور پروگرام سرِ عام کے ہوسٹ ہیں، ان کے خلاف اور حق میں سوشل میڈیا پر لوگ سرگرم ہیں، کچھ لوگ اقرار کے حق میں جبکہ کچھ ان کے خلاف ہیں۔

     

    تفصیلات کے مطابق، اقرار نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بھارتی کے پیغام کا حوالہ دے کر کہا کہ پاکستان کا مقابلہ بھارت کے ساتھ تعلیم، سائنس، میڈیکل اور ٹیکنالوجی کی بنیاد پر ہونا چاہئے۔ جبکہ بھارت ان شعبوں میں پاکستان سے آگے ہے۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: مچھلی کھائیں دھوکہ نہیں، جانئے تازہ اور صحت مند مچھلی پہچاننے کا پوشیدہ راز

     

    Advertisement

    دوسری طرف جس بھارت کے ٹوئٹ کا حوالہ دیا گیا ہے، اس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت اب ویکسین کا مرکز بن گیا ہے، کیونکہ بھارت دیگر دوسری ویکسین کی طرح کرونا کی ویکسین بھی بنا لی ہے۔

     

    اس پر عوام میں غصہ اور حوصلہ دونوں پایا جارہا ہے، کچھ لوگ اقرار الحسن کے حق میں ہے اور کچھ ان کے خلاف۔ آپ بھی اپنی رائے سے آگاہ ضرور کیجئے گا۔

    Advertisement