ریحام خان نے عورتوں کو ایسی نصیحت کر دی کہ عورت بھی ایسا کرنے سے لاچار۔
لاہور (نیوز ڈیسک) ریحام خان، جو کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ ہے، انہوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مورخہ 18 جنوری 2021 کو عورتوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھاتے ہوئے، عورتوں کو نصیحت کر ڈالی۔ جو کہ مضیحکہ خیز بھی ہے۔