Headlines

    ریحام خان نے عورتوں کو ایسی نصیحت کر دی کہ عورت بھی ایسا کرنے سے لاچار۔

    ریحام خان نے عورتوں کو ایسی نصیحت کر دی کہ عورت بھی ایسا کرنے سے لاچار۔

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) ریحام خان، جو کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ ہے، انہوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مورخہ 18 جنوری 2021 کو عورتوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھاتے ہوئے، عورتوں کو نصیحت کر ڈالی۔ جو کہ مضیحکہ خیز بھی ہے۔

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، ریحام خان کا کہنا ہے جب تک ایک عورت دوسری عورت کو تمام شعبوں میں سہارا نہیں دیتی اور عورتیں نوجوان عورتوں کو بڑی جگہوں اور عہدوں پر جانے کے لئے رہنمائی نہیں کرتی، تب تک پوری دنیا میں انصاف قائم نہیں ہو سکتا۔

     

    ریحام خان یہ مبالغہ آرائی دراصل عورتوں کے حقوق کے حق میں ہے۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement