پاکستان میں اج کل مشہور لوگوں کے ساتھ بھی ان لائن دنیا کے بہت سے ناکابل برداشت واقعات رونماء ہو رہے ہیں۔ اسی طرح کا ایک اور واقع پھر سے ایک مشہور ٹی وی سٹار کے ساتھ بھی رونما ہو گیا ہے۔
معروف پاکستانی اداکارہ ہما نواب بھی بنک فراڑ سے دو چار ہو گئیں۔ انہیں جعلی بینک کے نمائندے نے فون کیا اور یہ کہہ کر ذاتی تفصیلات حاصل کر لیں کہ آپ کے اکاؤنٹ کو پانچ سال کے لئے بند کردیا جائے گا۔
اداکارہ نے بتایا کہ اس نمائندے نے ذاتی تفصیلات پوچھنے کے بعد میرے اکاؤنٹ سے 200،000 روپے نکال لئے۔
مزید پڑھیے: سوشل میڈیا پر نون لیگی خاتون حنا پرویز بٹ کی ایسی ویڈیو وائرل کہ لوگوں نے ادھم مچا دی
ہما نواب نے کہا ، “فون کرنے والے نے مجھ سے تفصیلات دینے کو کہا ورنہ اکاؤنٹ 5 سال کے لئے بند کر دیا جائے گا۔ جعل ساز کے پاس بہت سی معلومات تھیں ، لہذا میں نے سوچا کہ وہ بینک کا نمائندہ ہی ہو گا جو اتنا کچھ جانتا ہے۔”
انہوں نے بتایا کہ کال پر ان سے ڈیبٹ کارڈ کے آخری ہندسے پوچھے گئے تھے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More