اہم خبریں

براڈ شیٹ کا نیا انکشاف، نواز لیگ کی جائیدادوں کی حقیقت کھل گئی، لیگی کارکنان شرمندہ۔

براڈ شیٹ کا نیا انکشاف، نواز لیگ کی جائیدادوں کی حقیقت سامنے آگئی۔

 

لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری نے براڈ شیٹ کا ایک اور پہلو اجاگر کر دیا۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، مورخہ 18 جنوری 2021 کو وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ براڈ شیٹ کے مطابق نواز شریف کے خاندان کی 76 جائیدادوں کی قیمت 800 ملین ڈالر ہے۔

 

Advertisement

مزید پڑھیے: اقرار الحسن مشکل میں پھنس گئے، ٹویٹ کرنا مہنگا پڑ گیا، پاکستانی شدید غضے میں۔

 

ان کا کہنا ہے کہ یہ بات اب لندن کی عدالت نے بھی بتادی ہے۔ چوہدی کا مزید کہنا تھا کہ اس کو چھوڑ کر آگے کیسے جایا جاتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement

Recent Posts