لاہور میں صورت حال بگڑنے لگی، پھر سے لاک ڈاؤن، تفصیلات جانئے۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 17 جنوری 2021 کو صوبائی محکمہ صحت پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کیا، جس میں بتایا گیا کہ لاہور میں کچھ علاقے کرونا کے ہاٹ سپاٹ کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں پر فوری طور پر انٹری اور ایگزٹ پوائنٹ کو کنٹرولڈ کیا جا رہا ہے۔